سایبر نواب,CYBER NAWAB

ھندوستان ، اسلام ، حیدرآباد، سیاست ، ثقافت وغیره پر بے لاگ تبصره,Musings on Islam, Muslims, India, Hindutva, Zionism, Urdu, History, Culture, etc.

Saturday, June 25, 2005

عالمی حلال کانفرنس جنوبی افریقه میں

عالمی حلال کانفرنس جنوبی افریقه میں
عالمی حلال فوڈ کانفرنس ۲۰۰۵ ستمبر ۸ اور ۹ تاریخ کو جنوبی افریقه کے شھر ڈربن میں اسلامک فوڈ اینڈ نیٹریشن کاونسل﴿افانکا﴾ کی زیر سرپرستی منعقد ھوگی۔ افانکا کے جاری کرده پریس نوٹ کے مطابق اس کانفرنس کا موضوع "حلال:اعلی معیار اور پاکیزگی کی علامت" رکھا گیا ھے۔

اس کانفرنس کی تنظیم ساوتھ افریقا نیشنل حلال اتھارٹی اور اس کی مشترک سرپرستی افانکا کرے گی۔ ان کے علاوه اس کانفرنس کو کیء سرکاری ایجنسیز اور کارپریشنس کی حمیایت حاصل ھے۔

عالمی حلال کانفرنس ۲۰۰۵ ورلڈ حلال کاونسل کی ستمبر ۱۲ اور ۱۳کو ھونے والی میٹنگ کے بشمول ھونے جا رھی ھے۔

تفصیلات کےلے

ھےifanca2southafrica@yahoo.com یاا 773-283-3708 پر ربط قایم کیا جا سکتا۔

Previous | Next
Urdu Blogs
List | Random